سیب کی چائے وزن کم کرنے کے لیے مفید
سبز چائے، لیموں کی چائے اور ہر قسم کے ہربل چائے وزن کم کرنے کے لیے عام طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔
لیکن کیا آپ نے کبھی پھلوں سے بنی چائے پی ہے؟ اسے پینے سے پیٹ کی چربی تیزی سے کم ہوتی ہے۔
غذائی ماہرین کے مطابق سیب کی چائے وزن کم کرنے کے لیے بہت موثر ثابت ہو سکتی ہے۔
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سیب کھانے سے بہت سی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔
لیکن سیب کی چائے پینے سے بھی وزن کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
اس سے بنانے کے لیے 2 کپ پانی لیں اور اسے ایک برتن میں رکھیں اور تھوڑا گرم کریں۔
پھر اس میں ٹی بیگ اور لیموں کا رس ملا لیں۔ اب پانی کو دوبارہ ابالیں اور سیب کے کچھ ٹکڑے برتن میں ڈال دیں۔
اب اس میں دار چینی پاؤڈر ڈال کر برتن گیس سے اتار کر چائے کو چھان لیں۔
اگر آپ سیب کی چائے باقاعدگی سے پیتے ہیں تو چند ہی دنوں میں آپ کا وزن کم ہونا شروع ہو جائے گا۔
یہاں پر کلک کریں