انڈسٹری کا حصہ نہیں مانتے ارشد وارثی

حال ہی میں ارشد وارثی نے ایک انٹرویو دیا ہے

جس میں ارشد نے بتایا کہ وہ خود کو انڈسٹری کا حصہ نہیں مانتے ہیں

ارشد نے کہا کہ میں پیسے کا بھوکا نہیں ہوں، بلکہ تعریف کا ہوں

جو بھی پیسے میں کماتا ہوں، وہ بائے پروڈکٹ ہے

میرے کردار لوگوں کو پسند آجائے، اس سے بڑی کوئی دوسری بات نہیں ہے

لوگ میرے کردار کی تعریف کرتے ہیں تو مجھے دل سے خوشی ہوتی ہے

لوگوں کی تعریف ہی میرے لیے تمام ایوارڈ اور انعامات ہیں

جب لوگ میرے کرداروں پر تنقید کرتے ہیں تو میں بھی بہتری لانے کی کوشش کرتا ہوں

ارشد وارثی نے اپنے کیریئر کا آغاز 1996 میں کی تھی