کیا اشون اور کوہلی ورلڈ کپ 2011 کی تاریخ دوبارہ  رقم کر پائیں گے؟

ورلڈ کپ 2023 5 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

ورلڈ کپ کے لیے ٹیم انڈیا میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

اکشر پٹیل انجری کے باعث آئی سی سی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

اکشر پٹیل کی جگہ آر اشون کو ٹیم میں جگہ ملی۔

سینئر کھلاڑی اشون 2011 کے ورلڈ کپ میں بھی حصہ لے چکے ہیں۔

سال 2011 کی ورلڈ کپ چیمپئن ٹیم میں اشون کے ساتھ وراٹ کوہلی بھی موجود تھے۔

اشون اور کوہلی مل کر  2011 کے کارنامے کو ایک بار پھر دہرانا چاہیں گے

سال 2011 کے علاوہ اشون 2015 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں بھی نظر آ چکے ہیں۔

آف اسپنر اشون سال 2022 میں ٹی 20 ورلڈ کپ بھی کھیل چکے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں