جسپریت بمراہ اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی وجہ سے نیپال کے خلاف نہیں کھیل پائے گے۔

جسپریت بمراہ نیپال کے خلاف فکسچر میں نہیں ہوں گے۔

جسپریت بمراہ اپنی اہلیہ سنجنا گنیشن کے ساتھ پہلے بچے کی توقع کر رہے ہیں۔

بمراہ سے توقع ہے کہ وہ ٹورنامنٹ کے سپر 4 مرحلے میں ٹیم میں واپسی کریں گے۔

بتادیں کہ سنجنا گنیسن ایک مشہور اسپورٹس پریزنٹر ہیں۔

جسپریت بمراہ اور سنجنا گنیسن کی شادی 15 مارچ 2021 کو ہوئی تھی۔

دونوں کے درمیان دو سال تک ڈیٹنگ کی افواہیں تھیں جس کے بعد انہوں نے شادی کرلی۔

بمراہ کو ستمبر 2022 کو کمر میں فریکچر ہوا تھا جس کے بعد وہ اب مکمل ٹھیک ہوکر واپس آئے۔

بمراہ ایشیا کپ اور آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لیے بہترین کارکردگی کی امید کریں گے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں