Credit: AP

ایشان کشن سنچری بنانے سے محروم لیکن توڑے کئی ریکارڈ

Credit: AP

ایشان کشن نے ایشیا کپ 2023 میں پاکستان کے خلاف 82 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

Credit: AP

ایشان نے 81 گیندوں میں 9 چوکے اور 2 لمبے چھکے مار کر  ریکارڈ  بنائے۔

Credit: AFP

نوجوان وکٹ کیپر بلے باز نے ایم ایس دھونی کا 15 سال پرانا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔

Credit: AP

ایشان پاکستان کے خلاف ایشیا کپ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے ہندوستانی وکٹ کیپر بلے باز بن گئے۔

Credit: AP

سال 2008 میں دھونی نے پڑوسی ملک کے خلاف 76 رنز کی زبردست اننگز کھیلی تھی۔

Credit: AP

ایشان کی ففٹی سے پہلے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف صرف دھونی اور سریندر کھنہ نے ہی نصف سنچریاں بنائی تھیں۔

Credit: AP

ایشان نے لگاتار چوتھے ون ڈے میں ففٹی بنا کر دھونی کے 12 سال پرانے ریکارڈ کی برابری کی۔

Credit: AFP

بطور وکٹ کیپر دھونی نے 2011 میں لگاتار 4 ون ڈے میچوں میں 50 سے زیادہ رنزبنائے تھے۔

Credit: AP

دھونی اور راہول ڈریوڈ کے بعد ایشان ایشیا کپ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے تیسرے ہندوستانی کھلاڑی بن گئے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں