دنیش کارتیک کی اہلیہ دیپیکا پالیکل نے ایشین گیمز میں ملک کا نام روشن کیا۔

dk00019

Instagram

  دنیش کارتک  کی  بیوی اسکواش کھلاڑی ہے۔

Instagram

dipikapallikal

دیپیکا پالیکل نے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔

دیپیکا اور ہریندر نے مکسڈ ڈبلز فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

Instagram

dipikapallikal

Instagram

dipikapallikal

انہوں نے  فائنل میں ملائیشیا کو 2-0 سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیتا۔

Instagram

dipikapallikal

دیپیکا پالیکل کی کھیلوں کے کیرئیر میں یہ مجموعی طور پر چھٹامیڈل ہے۔

Instagram

dipikapallikal

دیپیکا نے 2010 میں کانسی اور 2014 میں ایک کانسی اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔

Instagram

dipikapallikal

اس کے علاوہ دیپیکا نے 2018 میں کانسی اور  2023 میں  2 تمغے حاصل کئے۔

Instagram

dipikapallikal

دیپیکا پالیکل نےاس سیزن میں ایک کانسی اور ایک سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

Instagram

dk00019

دنیش کارتک نے کامیابی کے موقع پر اپنی اہلیہ کو مبارکباد دی ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں