اداکارہ نے باتھ ٹب میں دکھائی  دلکش ادائیں، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش

ٹی وی سے بالی ووڈ میں دھمال مچانے والی اداکارہ اونیت کور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔

وہ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے نئے فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کی ہین، جن میں اداکارہ اپنے گلیمرس لک سے فینس کے ہوش اڑا رہی ہیں ۔

ان تصویر میں اونیت کور باتھ ٹب میں بیٹھ کر زبردست پوز دے رہی ہیں ۔ اونیت کی یہ تصویریں فینس کے دلوں کو زخمی کررہی ہیں ۔

ان تصویروں میں اونیت کور باتھ ٹب میں بیٹھ کر زبردست انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

تصویر میں ادکارہ نے پرل سے بنا آوٹ فٹ پہنا ہوا ہے، جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

اداکارہ اونیت کور باتھ ٹب میں لیٹ کر بھی پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ تصاویر میں اونیت اپنی قاتلانہ اداوں سے فینس کے ہوش اڑا رہی ہیں ۔

ان تصویروں میں اونیت کور کی بولڈنیس دیکھ کر فینس فدا ہوگئے ہیں ۔

بتادیں کہ اداکارہ اونیت کور کو اکثر ان کی بولڈ تصویروں کو لے کر ٹرول کیا جاتا ہے، لیکن انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔