گرمیوں میں کیلا ضرور کھائیں
صحت مند رہنے کے لیے پھلوں کا استعمال زیادہ فائدہ مند
ہے۔
ان میں موجود بہت سے غذائی اجزاء جسم کو صحت مند رکھتے ہ
یں۔
کیلا کھانے سے ہمیں توانائی ملتی ہے جس سے کام کرنے
کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔
گرمیوں میں کیلا کھانے سے نظام ہاضمہ سے متعلق مسائل پی
دا نہیں ہوتے۔
گرمیوں میں سر درد اور درد شقیقہ کی صورت میں کیلا کھان
ا فائدہ مند ہے۔
پیٹ کی جلن، اسہال، قبض اور گیس سے بچنے کے لیے کیلا کھ
ائیں۔
گرمیوں میں جلد کی بیماریوں سے بچنے کے لیے آپ کیلے کا
استعمال کر سکتے ہیں۔
آپ ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے کے لیے کیلا کھا سکتے ہیں
۔
.