یہ ساگ کھائیں اور مدافعتی نظام مضبوط بنائے
سردیوں کے موسم میں کے کئی قسم کی سبزیاں دستیاب ہوتی ہیں، جن کا ذائقہ بہترین ہوتا ہے اور صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔
اس موسم میں آپ کو غذائیت سے بھرپور کئی قسم کی سبزیاں اپنی خوراک میں ضرور شامل کرنے چاہیے
کھانے میں باتھو کا ساگ استعمال کرکے ہم سردیوں میں ہونے والی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔
باتھو مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھی بھرپور ہے۔
آئیے جانتے ہیں باتھو ساگ کے فوائد
باتھومیں فائبر اور پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ جو نظام ہاضمہ کو صحت مند رکھنے میں مددگار ہے۔
باتھوم کے ساگ میں پروٹین پایا جاتا ہے۔ اس کے استعمال سے بالوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہے۔
باتھو میں امینو ایسڈ، فائبر اور بہت سے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جو کہ
مدافعتی نظام
کو مضبوط بناتے ہیں۔
باتھو کا ساگ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اسے کھانے سے بلڈ شوگر نارمل رہتا ہے۔
باتھو کو دال، پراٹھے، سبزیوں وغیرہ میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جو کہ مزیدار اور صحت کے لیے مفید ہے۔
یہاں پر کلک کریں