کیا جے شاہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین ہوں گے؟

بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین بن سکتے ہیں۔

شاہ دعویٰ کریں گے یا نہیں، یہ 27 اگست کو واضح ہو جائے گا۔

چیئرمین کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی  تاریخ  27اگست ہے۔

آئی سی سی چیئرمین 2 سال کی تین میعادوں کے لیے اہل ہے۔

نیوزی لینڈ کے گریگ بارکلے نے چار سال مکمل کر لیے ہیں۔

آئی سی سی قوانین کے مطابق چیئرمین کے انتخاب میں 16 ووٹ ہوتے ہیں۔

فاتح کے لیے 9 ووٹوں کی سادہ اکثریت (51%) درکار ہے۔

اب دیکھنا یہ ہوگا کی کون  آئی سی سی کے نئے چیئرمین ہوں گے۔