چقندر، ہارٹ، بی پی ، موٹاپا سمیت کئی بیماریوں میں فائدے مند
آج کل ہر کوئی کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہے۔
چقندر ایک ایسا پھل ہے جو ہر بیماری کے لیے فائدہ مند ہے۔
چہرے کی رونق بڑھانا ہو یا وزن کم کرنا، یہ ہر چیز میں فائدہ مند ہے۔
کئی لوگ چقندر کا جوس پینا پسند کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگ اسے سلاد میں کھاتے ہیں۔
چقندر میں آئرن، سوڈیم، پوٹاشیم اور فاسفورس پایا جاتا ہے۔
جو جسم کو صحت مند رکھنے میں بہت مدد کرتا ہے۔
اسٹیمینا بڑھانے کے ساتھ ساتھ چقندر دل سے متعلق بیماریوں سے بھی نجات دلاتا ہے
یہ فولیٹ یعنی وٹامن بی 9 سے بھرپور ہوتے ہیں۔
چقندر بی پی کو کنٹرول کرنے اور ہیموگلوبن بڑھانے میں بہت مددگار ہے۔
یہاں پر کلک کریں