تلسی کے پتوں کو دودھ میں ابال کر پینے کے فائدے
تلسی کے پتیوں میں ادویات کی خصوصیات زیادہ ہوتی ہے۔
اگر آپ دمہ یا سانس کی تکلیف کے شکار ہیں تو اس سے بچنے کے لیے تلسی کے پتوں کو دودھ میں ابال کر پئیں۔
موجودہ دور میں مائیگرین کے مریضوں کی تعداد دن بدن اضافہ ہورہا ہے، جس کی وجہ
سے لوگ اکثر سردرد سے پریشان رہتے ہیں۔
اگر تلسی اور دودھ کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو اس مسئلے کو جڑ سے ختم
کیا جاسکتا ہے۔
مصروف ترین طرز زندگی، دفتری کام کا بوجھ، خاندانی اختلاف اور سر پت چڑھے قرض
کی وجہ سے لوگ اکثر ڈپریشن کے شکار ہو جاتے ہیں۔
ایسی حالت میں تلسی کے دودھ کے استعمال سے ہر طرح کی پریشانیاں دور ہوجاتی ہیں
اور تناؤ بھی دور ہوتا ہے۔
آج کل آلودہ کھانا کھانے سے گردے کی پتھری کے مسئلے میں مزید اضافہ دیکھا جارہ
ا ہے۔
ایسی صورت میں آپ تلسی کے پتوں کو دودھ میں ابال کر پی لیں۔ اس سے پتھری اور گ
ردے کے درد کا مسئلہ دور ہو جاتا ہے۔
.