بالوں کو لمبا اور چمکدار بنائیں
پیاز کا رس بالوں کے جھڑنے کی بیماری کے علاج کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
پیاز کا رس بالوں اور کھوپڑی کی نشوونما کرتا ہے
پیاز کے جوس میں جراثیم کش خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ جو انف
یکشن سے بچا کر بالوں کو گرنے سے بچاتا ہے
پیاز کے جوس میں سلفر پایا جاتا ہے جو کھوپڑی کے خون کی گ
ردش کو بہتر بنا کر نئے بالوں کو جڑ سے مضبوط بنانے میں مدد دیتا ہے۔
پیاز کے جوس میں اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات پ
ائی جاتی ہیں جو خشکی کو کم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔
پیاز کا رس بالوں کی خارش کو کم کرسکتا ہے۔
پیاز کا رس استعمال کرکے آپ بالوں کے قبل از وقت سفید ہون
ے سے بچ سکتے ہیں۔
پیاز کے جوس میں اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات وافر مقدار میں پا
ئی جاتی ہیں۔ جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے
پیاز کے رس میں سلفر پایا جاتا ہے۔ جو بالوں کو صحت مند ر
کھنے کے لیے ضروری سمجھا جاتا ہے۔