حیدرآباد میں بریانی کھانے کے لیے 5 بہترین مقامات

Shah Ghouse

یہاں بریانی کھانے کے لیے لوگ قطاروں میں انتظار کرتے ہے، خاص طور پر رمضان کے دوران۔

شاہ غوث کی  شاخیں شالی بندہ، ٹولی چوکی، گچی بوولی اور کونڈا پور میں ہیں۔

Paradise Biryani

مٹن ہو یا چکن، یہ دکان بریانی  کھانے والوں کے لیے جنت ہے۔

سال 2017 میں پیراڈائز  ہوٹل نے  70 لاکھ سے زیادہ بریانی کی پلیٹیں بنائے تھے

Hotel Shadab

جب کچھ مغلائی فارسی کھانے کا کی خواہش ہو تو گھانسی بازار میں اس جگہ پر جائیں۔

ہوٹل شاداب میں حیدرآبادی بریانی اور حلیم کو کھانا نہ بھولیں۔

Cafe Bahar

کیفے بہار میں کھانا کھانے کی جگہ تلاش کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں۔

کیفے بہار اپنی ایرانی چائے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔

The Nawaab's Restaurant

یہ جگہ تندوری اور سالن  کے لیے مشہور ہے۔

حیدرآباد میں دی نواب ریسٹورنٹ کی ظفرانی مٹن دم بریانی کافی مہشور ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں