ریٹائرڈ لوگوں کے رہنے  کے لیے بہترین جگہیں

ریٹائرمنٹ کے بعد ہر کوئی امن و سکون چاہتا ہے اور وہ بھی کم قیمت پر۔

پاناما میں ایک ایسی جگہ جہاں آپ کی بچت کی رقم زیادہ دیر تک چل سکتی ہے

ریٹائرڈ لوگ صرف 1000 ڈالر میں پانامہ میں اچھی زندگی گزار سکتے ہیں۔

پرتگال کو ریٹائرڈ افراد کے لیے یورپ کا بہترین ملک سمجھا جاتا ہے۔

ریٹائرڈ لوگوں کے لیے، پرتگال میں رہنے کی قیمت امریکہ کے مقابلے میں 29 فیصد کم ہے۔

کم جرائم کی وجہ سے ریٹائرڈ لوگوں کے لیے یوراگوئے سب سے پسندیدہ جگہ ہے

ڈومینک ریپبلک میں رہنے اور کھانے کے اخراجات یورپی ممالک سے 80 فیصد کم ہیں۔

سپین میں بزرگوں کے لیے صحت کی سہولیات کو دنیا میں سب سے بہتر سمجھا جاتا ہے۔

اٹلی کے لذیذ کھانے اور سیاحتی مقامات ریٹائرڈ لوگوں کی پہلی پسند بنے ہوئے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں