اداکارہ مونالیسا نے اپنے نئے لک سے مچایا تہلکہ، دیکھیں تصاویر

aslimonalisa

Instagram

بھوجپوری سنسیشن اداکارہ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں

aslimonalisa

Instagram

اداکارہ نے حال ہی میں کچھ تصاویر شیئر کیے۔

aslimonalisa

Instagram

ان تصویروں میں مونالیسا کا روایتی اوتار دیکھ کر ہر کوئی ان کی تعریف کرتا نظر آرہا ہے ۔

aslimonalisa

Instagram

ان تصاویر میں مونالیسا گولڈن بارڈر اور ڈیزائن والی ریڈ ساڑی میں ایک کرسی پر بیٹھ کر پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

aslimonalisa

Instagram

اداکارہ مونالیسا نے اپنے اس لک کو ایک نیک پیس ، جھمکے، رنگس، کنگن اور بندی کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔

aslimonalisa

Instagram

اداکارہ مونالیسا نے ان تصاویر کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔

aslimonalisa

Instagram

اداکارہ کی تصاویر کافی وائرل ہورہی ہیں۔ 

aslimonalisa

Instagram

اداکارہ مونالیسا نے ان ساڑی کو ریڈ ڈیپ نیک بلاوز کے ساتھ پہن رکھا ہے 

aslimonalisa

Instagram

اداکارہ اس ڈریس میں کافی پرکشش لگ رہی ہیں۔

aslimonalisa

Instagram

اداکارہ مونالیسا کی ان تصویروں پر ان کے لاکھوں فینس جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

aslimonalisa

Instagram