نہیں دیکھا ہوگا اداکارہ عرفی جاوید کا ایسا لک، دیکھ کر چکرا جائے گا دماغ۔
اداکارہ عرفی جاوید اکثر ایسا کچھ کردیتی ہیں، جس سے وہ سرخیوں میں چھا جاتی ہیں ۔
اداکاری کی دنیا میں بھلے ہی ان کی قسمت نے ان کا ساتھ نہ دیا ہو، لیکن فیشن کی دنیا میں وہ اپنی چھاپ چھوڑنے میں کامیاب ہوگئی ہیں ۔
سوشل میڈیا پر آئے دن عرفی جاوید اپنے اترنگی فیشن کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں ۔
ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنا ایسا لک دکھایا ہے ، جس کو دیکھ کر سبھی دنگ رہ گئے ہیں ۔
اب اداکارہ عرفی جاوید نے ایسا لگتا ہے کہ راج کندرا سے انسپائر ہوکر اپنی نئی ڈریس بنائی ہے ۔
، جس کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا یوزرس جم کر کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں
تازہ لک میں اداکارہ عرفی جاوید پنک کلر کی پینٹ کے ساتھ اسی رنگ کا کوٹ اور سفید کراپ ٹاپ میں نظر آرہی ہیں ۔
یوں تو عرفی کا یہ لک کافی سادہ ہے، لیکن جس طرح سے پہن رکھا ہے ، اس نے سبھی کو حیران کردیا ہے ۔
عرفی جاوید نے اوپر کے بلیز کو پہنا نہیں بلکہ اپنے اوپر ہینگر کی مدد سے ٹانگ رکھا ہے، جس میں ان کا چہرہ تھوڑا سے ہی نظر آرہا ہے ۔
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے
لنک