اب بہار میں منالی اور شملہ کا منظر دیکھنے کو ملے گا۔

اگر آپ پکنک کی جگہ تلاش کر رہے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔

گریٹ کھلی نے اسے بہت آسانی سے شکست دی تھی۔

آج ہم آپ کو بہار کے ضلع مونگیر کے چند شاندار مقامات کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔

مونگیر ضلع  ہیڈ کوارٹر سے تقریباً 15 کلومیٹر دور ایک جگہ ہے، جہاں پہنچ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

رشی کنڈ، مونگیر میں نوواگڑی سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

واضح رہے کہ بہار حکومت نے محکمہ سیاحت کو رشی کنڈ کو خوبصورت بنانے کی ہدایت دی تھی۔

محکمہ سیاحت نے اس کی خوبصورتی کے لیے 12.22 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔

اگر حکومت مونگیر ضلع میں سیاحت کو فروغ دے تو یہاں بڑے پیمانے پر روزگار پیدا ہو سکتا ہے۔

یہاں پر آپ کو کسی بھی بڑے پہاڑی اسٹیشن جیسا کہ دارجلنگ، گنگٹوک، منالی کا نظارہ ملے گا۔

یہاں کا نظارہ دیکھ کر آپ کو ذہنی سکون مل  جائے گا۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں