ابلا ہوا آلو صحت کا خزانہ ہے
آلو کو تمام سبزیوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔
لوگ اسے ہر سبزی کے ساتھ کھاتے ہیں۔
اگر آپ اسے ابال کر روزانہ کھائیں تو اس سے آپ کی صحت کے لیے بہت سے فوائد ہوں گے۔
روزانہ ابلے ہوئے آلو کھانے سے ہاضمہ مضبوط ہوتا ہے۔
اس سے دل صحت مند رہتا ہے۔
اس سے بلڈ پریشر بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔
اس میں موجود غذائی اجزاء وزن بڑھانے میں کارآمد ہیں۔
صبح خالی پیٹ ابلے ہوےآلو کھانے سے بہت فائدےملتے ہے۔
.