اجے دیوگن اداکار نہیں بلکہ ہدایت کار بننا چاہتے تھے

اجے دیوگن نے 1991 میں فلم 'پھول اور کانٹے' سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔

اداکار کے والد ویرو دیوگن ایک مشہور اسٹنٹ کوریوگرافر تھے۔

اجے اداکار نہیں بلکہ ہدایت کار بننا چاہتے تھے۔

انہوں نے یہ خواب 'رن وے 34' جیسی فلم سے پورا کیا ہے۔

اداکار اب تک 3 بار نیشنل ایوارڈ جیت چکے ہیں۔

سال 2004 ان کے لیے بدترین وقت ثابت ہوا۔

کیونکہ یہ وہ وقت ایسا تھا جب ان کی زیادہ تر فلمیں فلاپ ہوئیں۔

سال 2003 میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم 'قیامت' 100 دن تک سینما گھروں میں چلتی رہی۔

آج  بالی وڈ میں اجے دیوگن کی فلمیں ہٹ ہی ہوتی ہیں۔