شاہ رخ خان کی کل مالیت کتنی ہیں؟
شاہ رخ نے 4 سال بعد فلم
پٹھان
سے واپسی کی تھی۔
حال ہی میں اداکار کی فلم
جوان
ریلیز ہوئی اور یہ فلم باکس آفس پر شاندار پرفارمنس کر رہی ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ اس فلم نے اب تک عالمی سطح پر 1117.36 کروڑ روپے کا بزنس کیا اور اب بھی کچھ سینما گھروں میں چل رہی ہے۔
شاہ رخ خان بالی ووڈ اداکار سلمان اور عامر خان سے زیادہ امیر ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی اوسط سالانہ آمدنی 38 ملین ڈالرز یعنی 313 کروڑ بھارتی روپے ہے۔
رپورٹ کے مطابق شاہ رخ دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شامل ہیں۔
شاہ رخ خان 770 ملین ڈالرز کی مجموعی مالیت کے ساتھ فہرست میں شامل واحد بھارتی اداکار ہیں۔
شاہ رخ ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے مالک ہیں۔
شاہ رخ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے شریک مالک ہیں۔
شاہ رخ کا منت (گھر) کی قیمت 200 کروڑ ہے۔
شاہ رخ کے پاس دہلی اور دبئی میں 6 بیڈ روم والے مکان ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ شاہ رخ خان ایک دن میں 1.4 کروڑ روپے کماتے ہیں۔
شاہ رخ کی کل دولت 5 ہزار 593 کروڑ ہے۔
شاہ رخ ایک اشتہار کرنے کے لیے 22 کروڑ روپے لیتے ہیں۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں