سنی دیول کی آنے والی فلمیں

سنی دیول  'گدر 2' کی کامیابی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

باپ'  فلم میں سنی دیول کے ساتھ متھن جیکی شراف اور سنجے دت شامل ہیں۔

سنی دیول فلم 'باپ' میں ارجن نامی شخص کے کردار میں نظر آئیں گے۔

سنی دیول فلم 'سوریا' کے ذریعے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیں گے۔

سنی دیول نے 90 کی دہائی کی سپر ہٹ فلم 'بارڈر' کے سیکوئل کا اعلان کردیا۔

سنی دیول 'SDGM' ساؤتھ کے ڈائریکٹر گوپی چند کے ساتھ نظر آئیں گے۔

سنی دیول ایک بار پھر اپنے والد دھرمیندر اور بھائی بوبی کے ساتھ 'اپنے 2' میں نظر آئیں گے۔

سنی دیول کی 'لاہور 1947' کو عامر پروڈیوس کررہے ہیں۔

سنی دیول ایک بار پھر 'گدر 3' میں تارا سنگھ کے کردار میں نظر آئیں گے۔