اداکار سنی دیول کا کیریئر ان کے والد نے بچایا

سنی دیول ان دنوں 'گدر 2' کی کامیابی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

سنی دیول کی پہلی فلم 'بیتاب' بھی سپرہٹ رہی تھی۔

ایک وقت تھا جب سنی کی 22 فلمیں فلاپ ہوئی تھی۔

اداکار کا کیریئر ڈوبنے کے دہانے پر تھا۔

ایسے میں والد دھرمیندر نے اپنے بیٹے کے کیریئر کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا۔

سال 2007 میں دھرمیندر نے اپنے بیٹوں کے ساتھ فلم 'اپنے' بنائی جو کہ ہٹ ثابت ہوئی تھی۔

اس فلم کے بعد اداکار سنی دیول کے کیریئر کو ایک نئی سمت ملی۔

اداکار سنی دیول فلم پارٹیوں میں جانا پسند نہیں کرتے ہیں۔

سنی دیول شراب اور سگریٹ سے بھی دوری رکھتا ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں