Circled Dot

کریئر کے آغاز میں وکی کوشل کو کافی جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا تھا

اداکار وکی کوشل کو بطور ہیرو  2015 کی فلم 'مسان' سے پہچان ملی۔

Persimmon

اس فلم کے بعد ان کی اداکاری کو ایک نیا ٹریک ملا۔

اداکار نے اپنے بچپن کے کرائے کے مکان میں گزارے ۔

اداکار ہونے کے علاوہ وہ انڈسٹری کی ٹاپ اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر بھی ہیں

اداکار نے جدوجہد کے دنوں اپنے پڑوسیوں کے ساتھ باتھ روم بھی شیئر کرنا پڑا۔

اداکار کو اپنے کیرئیر کے آغاز میں بہت سے ریجیکشن کا سامنا کرنا پڑا۔

حالانکہ آج وہ ایک کامیاب اداکار ہیں۔

انہیں اپنے کیرئیر میں اس مقام تک پہنچنے کے لیے کافی جدوجہد کرنا پڑا ہے۔

Circled Dot

ان کے والد شام کوشل بھی انڈسٹری کے معروف ایکشن ڈائریکٹر ہیں۔

اداکار بننے سے پہلے وکی کو مالی بحران سے گزرنا پڑا تھا۔