بالی ووڈ کے یہ اداکار پولیس وردی پہن کر ہوئے مشہور
بالی ووڈ کےکئی ستاروں نے پولیس وردی میں اپنے طاقتور کردار دکھائے۔
پولیس افسران کے کردار سے کئی ستاروں نے شائقین کے دل جیت لیے۔
ان میں پہلا بالی ووڈ کے ’سنگھم‘ یعنی اجے دیوگن کا نام آتا ہے۔
دونوں فلموں 'گنگاجل' اور 'سنگھم' میں انہوں نے خاکی وردی میں اپنا وقار برقرار رکھا۔
سلمان کو انسپکٹر 'چلبل پانڈے' کے کردار کے لیے کافی سراہا گیا تھا۔
اکشے کمار کو بھی کئی بار فلموں میں پولیس کی وردی میں دیکھا گیا ہے۔
اکشے نے سوریا ونشی، راؤڈی راٹھور اور خاکی جیسے فلموں میں خاکی وردی پہن کر اپنی زبردست اداکاری کی۔
رنویر سنگھ بھی 'سمبا' میں پولیس والے روپ میں بہت اچھے لگ رہے تھے۔
عامر خان کو فلم سرفروش اور تلاش میں پولیس کی وردی میں دیکھا گیا تھا۔
یہاں پر کلک کریں