اداکارہ کرینہ کپور خان نے  ڈھایا قہر،  دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ انڈسٹری کی سب سے حسین اداکاراوں میں سے ایک کرینہ کپور خان کی فلم کرو حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے ۔

اس فلم کو لوگوں نے کافی اچھا ردعمل دیا ہے ۔

باکس آفس پر بی کرینہ کپور کی فلم کرو نے کافی اچھا پرفارم کیا ہے ۔

بتادیں کہ 43 سال کی عمر میں بھی کرینہ کپور کافی بولڈ لگتی ہیں ۔

اداکارہ کرینہ کپور نے حال ہی میں اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جن میں وہ کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں ۔

سامنے آئی تصاویر میں بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور خان نے کیمرے کے ساتھ بولڈ اوتار میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیا ہے ۔

کرینہ کپور خان کی ان تصویروں پر ہر کوئی فدا ہوگیا ہے ۔

بے بو کی ان تصاویر سے لوگوں کی نظریں نہیں ہٹ رہی ہیں ۔