اداکارہ کیارا اڈوانی کے تصاویر منٹوں میں ہوئیں وائرل
اداکارہ کیا اڈوانی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور وہ جو کچھ بھی فینس کے ساتھ شیئر کرتی ہیں تو وہ آتے ہی انٹرنیٹ پر وائرل ہوجاتی ہیں ۔
ان تصاویر میں اداکارہ کافی گلیمرس اور خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔
ایک پروگرام کے دوران اداکارہ کیا اڈوانی کچھ اس لک میں نظر آئیں ، جس نے فینس کے دلوں کی دھڑکنوں کو بڑھا دیا ہے ۔
گلاسی میک اپ لک کے ساتھ میچ کرتے ہوئے اداکارہ کیارا اڈوانی نے اس دوران اپنے بالوں کو یاک سلک چوٹی میں باندھا تھا، جو کیارا پر کافی اچھا لگ رہا ہے ۔
اداکارہ کیارا اڈوانی نے اپنے اس لک کو ایئررنگس ، رنگس ، وہائٹ ہیلس اور اسٹائلش کڑے کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔
اداکارہ کیارا اڈوانی کی تصاویر پر ان کے لاکھوں فینس بیوٹیفل کیارا، سپر گارجیس کیارا، گارجیس اور اسٹننگ جیسے کمنٹس کرکے تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔
سوشل میڈیا پر کیارا اڈوانی کبھی اپنے روایتی لک، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار سے دھمال مچاتی نظر آتی ہیں ۔
اداکارہ کی تصاویر کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔
.