بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا نیا فوٹو شوٹ
اداکارہ عالیہ بھٹ نے گلیمرس لباس میں فوٹوشوٹ کروایا ہے۔
عالیہ نے نیک لیس چاکلیٹ کلر کے لباس میں کئی پوزدیے ۔
اداکارہ نےسوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی۔
فلموں میں مصروف عالیہ اپنے مداحوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔
اداکارہ کے خوبصورت انداز کے فینس کی نظریں کھینچ رہے ہیں۔
تصاویر میں اداکارہ پیاری لگ رہی ہیں۔
اداکارہ عالیہ بھٹ حال ہی میں راکی اور رانی کی پریم کہانی میں نظر آئیں۔
اداکارہ نے فلم گنگوبائی کے لیے نیشنل ایوارڈ بھی جیتا ہے۔
اداکارہ عالیہ بھٹ کی شادی اداکار رنبیر کپورکے ساتھ ہوئی ہیں۔،
یہاں پر کلک کریں