اداکارہ اننیا پانڈے نے کٹ آوٹ ڈریس میں دکھایا گلیمرس اوتار

بالی ووڈ کی خوبصورت اور گلیمرس اداکارہ اننیا پانڈے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور وہ ہر لک میں قہر ڈھاتی رہتی ہیں ۔

اننیا پانڈے اپنی تازہ تصاویر میں ہاٹنیس کا تڑکا لگاتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پروائرل ہورہی ہیں ۔

ان تصاویر میں اداکارہ اننیا پانڈے کٹ آوٹ ڈیٹیلس والی آوٹ فٹ میں ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت اور گلیمرس پوز دیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں ۔

اداکارہ اننیا پانڈے اپنی تصاویر میں پتلی کمر اور کروی فیگر کو جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنے لک کو ایئررنگس، رنگس اور ہیلس کے ساتھ ایکسرسائز کیا ہے ۔ اداکارہ کی تصاویر کو مداح کافی پسند کررہے ہیں ۔

ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ اننیا پانڈے نے کیپشن دیا ہے ۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا: خلائی لڑکی ! اور کچھ سمبلز بھی شیئر کیئے ہیں ۔

اداکارہ اننیا پانڈے کی ان تصویروں پر ان کے لاکھوں فینس افف، بیوٹی، سپرب، اسپیس کوئن، سو گارجیس اینڈ ہاٹ جیسے کمنٹس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

وہیں اگر اداکارہ اننیا پانڈے کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو اس وقت ان کے پاس کئی فلمیں پائپ لائن میں ہے ۔

جلد ہی اداکارہ کنٹرول ٹائٹل سے بن رہی فلم میں نظر آنے والی ہیں ۔