بھومی پیڈنیکر کے 6 آف بیٹ کردار

بھومی پیڈنیکر ان دنوں فلم 'تھینک یو فار کمنگ' کے ذریعے دل جیت رہی ہیں۔

بھومی پیڈنیکر کی پیدائش 18 جولائی 1989 کو ہوئی ہیں۔

بھومی نے ایوشمان کھرانہ کے ساتھ 'دم لگا کے حیشا' کے ذریعے ڈیبیو کیا ۔

سال 2017 میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم 'ٹوائلٹ ایک پریم کتھا' کو بہت پسند کیا گیا تھا۔

بھومی پیڈنیکر  نے 2019 میں فنس کو فلم 'سانڈ کی آنکھ' سے متاثر کیا تھا۔

 اداکارہ سال 2020 میں ریلیز ہونے والی فلم 'درگامتی' میں ایک مختلف انداز میں نظر آئیں۔

سال 2022 کی فلم 'گووندا  نام میرا' میں بھومی  پیڈنیکر کا کردار مختلف تھا۔

مداحوں نے بھومی پیڈنیکر کو فلم 'بھید' میں بھی پسند کیا۔

بھومی پیڈنیکر آؤٹ آف دی باکس رول کرنا پسند کرتی ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں