اداکارہ دپیکا پڈوکون کی عمر کتنی ہے؟

دیپیکا پڈوکون نہ صرف اپنی خوبصورتی بلکہ اپنے تیز دماغ کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔

دیپیکا پڈوکون نے 5 جنوری کو اپنی 38 ویں سالگرہ منائی۔

جوان اور پٹھان جیسی فلموں کے ساتھ دیپیکا کے کیریئر کے لیے 2023 بہت اچھا سال تھا۔

دیپیکا پڈوکون ڈنمارک کے کوپن ہیگن میں پیدا ہوئیں

دیپیکا پڈوکون نے کلوز اپ ٹوتھ پیسٹ برانڈ میں ماڈلنگ کی ہے۔ جس سے انہیں کافی مقبولیت ملی

اداکارہ ہونے کے علاوہ دیپیکا پڈوکون بیڈمنٹن کی کھلاڑی بھی ہیں۔ وہ قومی سطح پر بیڈمنٹن بھی کھیل چکے ہیں۔

دپیکا پڈوکون جلد ہی فلم فائٹر میں نظر آئیں گی۔

جس کو لیکر اداکارہ دیپیکا کافی پرجوش ہیں۔ اس فلم میں انہوں نے بہت بولڈ ڈانس کیا ہے۔

یہ فلم 25 جنوری کو ریلیز ہو نے والی ہے۔