ہیما مالنی کی 75ویں سالگرہ پارٹی ۔ ہیما مالنی 16 اکتوبر 1948 کو پیدا ہوئیں۔
ایشا دیول نےہیما مالنی سالگرہ پارٹی میں گولڈن گاؤن پہنا تھا۔
راکیش روشن اور جتیندر ایک ساتھ پارٹی میں پہنچے۔
جیا بچن اور پدمنی کولہاپورے ایک ساتھ پارٹی میں داخل ہوئے۔
ہیما مالنی کی سالگرہ پارٹی میں مادھوری ڈکشٹ نے جامنی رنگ کی چمکیلی ساڑھی پہن رکھی تھی۔
پارٹی میں اداکارہ ودیا بالن اور ریکھا کے مختلف انداز بھی دیکھے گئے۔
رانی مکھرجی نے پارٹی میں اسکائی بلیو کلر کی ساڑھی پہن رکھی تھی۔
جگو دادا یعنی جیکی شراف پارٹی میں اپنے ہی انداز میں نظر آئے۔
پارٹی میں شلپا شیٹی اپنی بہن شمیتا اور ماں کے ساتھ نظر آئیں۔
ہیما مالنی کی پارٹی میں اداکار سلمان خان سیاہ سوٹ پہن کے پہنچے۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں