اداکارہ حنا خان نے اپنے نئے لک سے فینس کو کیا بے چین

مشہور اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔

انہوں نے انسٹاگرام پر ایتھینک لک میں اپنے فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں ۔

ان تصویروں میں ان کے لک پر فینس فدا ہوگئے ہیں ۔

اداکارہ اسکائی بلیو کلر کے انارکلی سوٹ میں کافی حسین لگ رہی ہیں ۔

اداکارہ اپنے لک سے ہمیشہ ہی فینس کو حیران کردیتی ہیں۔ ان تصاویر میں بھی حنا خان ایتھینک لک میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

اسکائی بلیو کلر کے سوٹ میں وہ حسن کی بجلیاں گرا رہی ہیں

حنا خان فیشن سینس کیلئے مشہور ہیں۔ انہوں نے انارکلی سوٹ کے ساتھ میچنگ شیفان دوپٹہ کیری کیا ہے ۔

ان کا لک کمال کا لگ رہا ہے ۔ حنا خان کا ایتھینک لک دیکھ کر فینس مدہوش ہورہے ہیں ۔

اداکارہ حنا خان تصاویر میں اپنی مسکراہٹ سے فینس کا دل چرا رہی ہیں ۔ ان کی قاتلانہ اداوں پر فینس اپنا دل ہار بیٹھے ہیں ۔