اداکارہ حنا خان نے بلیک ڈریس میں لگایا گلیمرس کا تڑکا، منٹوں میں تصاویر وائرل

اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور وہ ایک بار پھر اپنے گلیمرس لک سے لائم لائٹ لوٹتی نظر آرہی ہیں ۔

ان تصویروں میں حنا خان کسی بیوٹی کوئن کی طرح پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

تصاویر میں اداکارہ حنا خان بلیک کلر کی ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

اداکارہ حنا خان تصاویر میں ایک سڑک پر یہ فوٹوشوٹ کرواتی نظر آرہی ہیں اور ان کے پیچھے وادی نظر آرہی ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ حنا خان کی یہ تصویریں آتے ہی وائرل ہوگئی ہیں، جن پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

اداکارہ حنا خان نے نیوڈ اینڈ اسموکی میک اپ کے ساتھ میچ کرتے ہوئے اس دوران اپنے بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے ۔

اداکارہ حنا خان نے اپنے اس ایلیگنٹ لک کو بلیک بوٹس، کڑے اور ایئررنگس کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔

اداکارہ حنا خان نے اپنی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن بھی دیا ہے ۔

اداکارہ نے لکھا: ڈوڈ، مجھے سچ میں کسی طرح کی پرواہ نہیں ہے ۔ ہیش ٹیگ بلیک لوور ۔

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے