اداکارہ جنت زبیر نے بلیک ساڑی میں ڈھایا قہ

اداکارہ جنت زبیر نے بلیک اور گولڈن بارڈر والی ساڑی میں تازہ فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

ان تصویروں میں جنت زبیر کا ایتھینک لک فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔

سوشل میڈیا کوئن اور مشہور اداکارہ جنت زبیر کو کسی شناخت کی ضرورت نہیں ہے ۔

جنت زبیر نے کافی کم عمر میں آسمان کی بلندی کو چھو لیا ہے ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر اپنا تازہ لک شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

جنت زبیر نے ایک مرتبہ پھر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ 

اداکارہ جنت زبیر نے ساڑی کے ساتھ بلیک اور گولڈن کلر کا سیکوینس بلاوز پیئر کیا ہے ۔

ساتھ ہی گولڈ چوکر نیک پیس اور گولڈن سیکوینس والا ہینڈ بیگ بھی لے رکھا ہے ۔

اداکارہ جنت زبیر کے بے حد حسین اور اسٹائلش لک پر فینس کی نطریں ٹک رہ گئی ہیں۔ کمنٹ باکس میں فینس ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔