اداکارہ جھانوی کپور نے دکھایا اتنا گلیمرس لک، فینس رہ گئے دنگ

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں وہ غضب کی ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں ۔

ان کا لک ، پوز، اسٹائل اور ادائیں سب اتنا شاندار ہے کہ فینس اپنا دل ہار بیٹھے ہیں ۔

اداکارہ جھانوی کپور نے ویلنٹائن ویک کے درمیان اپنی یہ تصاویر شیئر کرکے فینس کا دن بنا دیا ہے ۔

وہ ریڈ گاون میں کافی دلکش انداز دکھاتی نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ جھانوی کپور نے ریڈ ڈریس میں ایک سے بڑھ کر ایک دلکش پوز دئے ہیں ۔

فینس اداکارہ کی اداوں پر پیار کی برسات کررہے ہیں ۔

اداکارہ جھانوی کپورکی پوسٹ پر فینس جم کر کمنٹس کررہے ہیں۔

جھانوی کپور کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو انہوں نے فلم دھڑک سے بالی ووڈ انڈسٹری میں ڈیبیو کیا تھا۔

جھانوی کپور آخری مرتبہ ورون دھون کے مدمقابل بوال فلم میں نظر آئی تھیں، جو کہ او ٹی ٹی پر ریلیز ہوئی تھی ۔