کترینہ کیف کی روایتی کپڑوں میں تصاویر

کترینہ کیف روایتی کپڑوں میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ سرخ رنگ کی ساڑھی میں سجی ہوئی ہیں۔

کترینہ کا گلابی ساڑھی میں کوئی مقابلہ نہیں ہے۔

ادکارہ نے نیلی ساڑھی میں کمال کا پوز دیا ہے۔

کترینہ نے دیوالی کا ایک شاندار لباس پہنا ہوا ہے۔

مہشور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کی بنائی ہوئی لباس میں اداکاہ کا خوبصورت لک۔

شوہر وکی کوشل کے ساتھ  دیوالی کی ایک  تصویر

سبز  ساڑھی اداکارہ کترینہ کیف، پرو  لگ رہی ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لیے یہاں پر کلک کریں

Light Yellow Arrow
Arrow