اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے جم کر فلانٹ کیا کروی فیگر، دیکھئے تصاویر
ملائیکہ اروڑہ جب بھی کیمرے کے سامنے آتی ہیں تو لوگ ان کی ایک ایک ادا کے دیوانے ہوجاتے ہیں ۔
ملائیکہ اس مرتبہ بھی سر سے لے کر پاوں تک ایسی قیامت بن کر سامنے آئی ہیں کہ تصویریں سوشل میڈیا پر منٹوں میں وائرل ہوگئیں ۔
ملائیکہ اروڑہ نے تازہ تصاویر بلیک کلر کی باڈی کان ڈریس پہن رکھی ہے ۔ اس ڈریس میں گلے کے پاس سلور ورک ہوا ہے، جو اس کے لک میں چار چاند لگا رہا ہے ۔
اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اس ڈریس کو پہن کر اپنے کروی فیگر کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔ ان کے لک کو دیکھ کر فینس دیوانے ہوگئے ہیں ۔
ملائیکہ اروڑہ کی یہ ڈریس کافی زیادہ ٹائٹ ہے ۔ فل سلیو کی اس ڈریس میں ملائیکہ کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔
ملائیکہ اروڑہ کی اس ڈریس کا گلا اوپر سے بند ہے، جس پر سلور سے ہیوی ورک ہوا ہے ۔
اسی ورک سے میچنگ کرتے ہوئے اداکارہ نے کان میں ڈائمنڈ کے ایئررنگس پہن رکھے ہیں اور بالوں کا بن بنایا ہوا ہے ۔
اداکارہ ملائیکہ اروڑہ آئے دن اپنے لک کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ ان تصاویر پر فینس جم کر کمنٹس کررہے ہیں اور اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔