اداکارہ ممتاز نے ایک غلطی سے اپنا اسٹارڈم کھو دیا تھا

اداکارہ ممتاز نے 70-60 کی دہائی میں ہندی سنیما پر راج کیا۔

اداکارہ نے اپنے کیرئیر کا آغاز فلم ’فولاد‘ سے کیا۔

یہ فلم  اداکارہ ممتاز کی  بطور لیڈ پہلی فلم تھی۔

کافی جدوجہد کے بعد اداکارہ کو اپنا صحیح مقام ملا تھا۔

فلم ’ہرے راما ہرے کرشنا‘ کے بعد ان کا اسٹارڈم کم ہوگیا۔

انہوں نے اس فلم میں دیو آنند کی بہن کے کردار کو مسترد کر دیا تھا۔

بعد میں وہ کردار زینت امان نے ادا کیا۔

زینت کو دیو آنند کی آن اسکرین بہن کا کردار ادا کر کے کافی سراہا گیا۔

اس کردار کو مسترد کرنے کے بعد ممتاز کا اسٹارڈم کم ہونا شروع ہوگیا۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں