ادکارہ سارہ علی خان نے 9 کروڑ میں لیا نیا آفس۔

Indtagram @saraalikhan95

اداکارہ  حال ہی میں ممبئی میں آفس کی جگہ تلاش  کررہی تھی۔

Indtagram @saraalikhan95

Indtagram @saraalikhan95

اطلاعات کے مطابق سارہ کو آفس کے لئے ممبئی میں ایک شاندار جگہ ملی ہے۔

Indtagram @saraalikhan95

انہوں نے لوٹس ڈیولپرز میں آفس لے لیا ہے۔

Indtagram @saraalikhan95

اب میڈیا اور پروڈکشن ہاؤسز سارہ کے دفتر میں آسانی سے آسکتے ہیں۔

Indtagram @saraalikhan95

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے آفس کے لیے کروڑوں روپے خرچ کیے ہیں۔

Indtagram @saraalikhan95

سارہ نے پریمیم آفس اسپیس میں 9 کروڑ خرچ کیے ہیں۔

Indtagram @saraalikhan95

سارہ کا نیا آفس اس وقت زیر تعمیر ہے۔

Indtagram @saraalikhan95

بتایا جا رہا ہے کہ یہ اگلے سال ستمبر تک تیار ہو جائے گا۔

Indtagram @saraalikhan95

ادکارہ سارہ علی جلد ہی فلم 'اے وطن میرے وطن' اور 'میٹرو' میں نظر آئیں گی۔