اداکارہ شلپا شیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔

@theshilpashetty

اداکارہ شلپا شیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔

@theshilpashetty

اداکارہ روایتی لک میں نظر آرہی ہیں

@theshilpashetty

ان تصویروں میں شلپا شیٹی کا دیسی سویگ دیکھ  فینس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی ہیں ۔

@theshilpashetty

ان تصویروں میں شلپا شیٹی پنک کلر کی ساڑی میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں۔

@theshilpashetty

فوٹوشوٹ کرواتے ہوئے شلپا شیٹی نے کھلے لہراتے بالوں میں پوز دئے ۔

@theshilpashetty

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا: میں اپنے فیشن گیم کو بہت اصلی لیتی ہوں ۔

@theshilpashetty

اس سے پہلے شلپا شیٹی کچھ اس انداز میں فینس کی دھڑکنیں بڑھاتی نظر آئی تھیں ۔

@theshilpashetty

ییلو ڈیزائنر آوٹ فٹ میں شلپا شیٹی کا یہ لک کسی بھی پروگرام اور پارٹی کیلئے پرفیکٹ ہے۔

@theshilpashetty

گرین کلر کی تھائی ہائی سلٹ والی اس آوٹ فٹ میں شلپا شیٹی کسی ڈیوا کی طرح پوز دیتی نظر آرہی ہیں

@theshilpashetty

اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے کریئر کی شروعات سال 1993 میں فلم بازیگر سے کی تھی ۔

@theshilpashetty

اس کے بعد شلپا شیٹی نے 'میں کھلاڑی تو اناری' میں لیڈ کردار ادا کیا تھا ۔

@theshilpashetty

اس فلم سے شلپا شیٹی راتوں رات اسٹار بن گئی تھیں اور اس کے بعد انہوں نے درجنوں فلموں میں کام کیا

@theshilpashetty

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں