اداکارہ شلپا شیٹی نے گرائی حسن کی بجلیاں، دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ کی ہاٹ اینڈ اسٹائلش اداکارہ شلپا شیٹی نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

ان تصویروں میں شلپا شیٹی کا گلیمرس لک نظر آرہا ہے اور فینس ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں

ان تصویروں میں اداکارہ شلپا شیٹی کافی اسٹائلش لک میں نظر آرہی ہیں، جن پر فینس دل ہار بیٹھے ہیں ۔

اداکارہ شلپا شیٹی کے لک کی بات کریں تو ڈارک گرین اوور کوٹ اور باٹم میں نظر آرہی ہیں، جس کے ساتھ انہوں نے لیدر گلوز اور پائنٹیڈ ہیلس پہن رکھے ہیں ۔

اسموکی میک اپ کے ساتھ میچ کرتے ہوئے اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے بالوں کو اس دوران اسٹریٹ اوپن لک میں اسٹائل کیا ۔

اداکارہ شلپا شیٹی کی تصاویر پر فینس جم کر کمنٹس کررہے ہیں اور اداکارہ کی تعریفوں کے پل باندھتے نظر آرہے ہیں ۔

بتادیں کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب اداکارہ نے اپنی گلیمرس تصاویر سے فینس کو دیوانہ بنایا ہوا ۔

اداکارہ شلپا شیٹی گلیمرس ہو یا پھر روایتی ، ہر انداز میں کافی خوبصورت لگتی ہیں اور ان کا ہر انداز پہلے سے اور بھی بہتر ہوجاتا ہے ۔