سوناکشی سنہا نے شیئر کی بیچلر پارٹی کی تصویریں

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کافی وقت سے اپنی شادی اور فلم کو لے کر سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں ۔

اس کے علاوہ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے فینس کے ساتھ اپنی خوبصورت تصاویر و ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ شاندار اور دلکش تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں اداکارہ کا اسٹننگ اسٹائل فینس کو کافی پسند آرہی ہیں ۔

  سوناکشی سنہا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی شادی سے پہلے کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں اداکارہ کا گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

تصاویر میں اداکارہ   نے اپنے اسٹائل سے فینس کے ساتھ ساتھ شوہر ظہیر اقبال کو بھی اپنا دیوانہ بنا دیا ہے، جنہوں نے ان کی ان شاندار تصویروں پر ایک کمنٹ بھی کیا ہے ۔

اداکارہ سوناکشی سنہا نے انسٹاگرام پر جو تصویریں شیئر کی ہیں وہ ان کی بیچلر پارٹی کی تصاویر ہیں ۔ تصاویر میں اداکارہ پرپل شارٹ ڈریس میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

اس دوران اداکارہ سوناکشی سنہا الگ الگ انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ ساتھ ہی تصاویر میں ان کے چہرے پر شادی کی خوشی بھی دیکھی جاسکتی ہے ۔

سوناکشی نے یہ تصویریں شادی کے ایک مہینے بعد شیئر کی ہیں ۔

تصاویر میں اداکارہ کا کافی دلکش انداز اور اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے، جس کی فینس بھی کافی تعریف کررہے ہیں ۔

اداکارہ کی تصویریں جم کر وائرل ہورہی ہیں۔