سوناکشی سنہا 2 سال چھوٹے اداکار کی محبت میں گرفتار

اداکارہ سوناکشی سنہا اپنی ذاتی زندگی کو لے کر کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

افواہیں ہے کہ سوناکشی سنہا ظہیر اقبال کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔

ظہیر اقبال نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز فلم 'نوٹ بک' سے کیا۔

تاہم سوناکشی نے ابھی تک اپنے رشتے کی تصدیق نہیں کی۔

سوناکشی اور ظہیر ایک ساتھ پارٹیوں، تقریبات اور چھٹیاں منانے جاتے ہیں

وہ سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی کی شادی کے استقبالیہ تقریب میں بھی ایک ساتھ پہنچے تھیں۔

اور شادی کی تقریب میں دونوں  ستاروں نے ایک ساتھ پوز بھی دئے ۔

کمنٹس میں مداحوں  دونوں کا موازنہ 'شادی شدہ جوڑے' سے کر رہے ہیں۔

سوناکشی سنہا کی عمر 36 سال اور ظہیر کی عمر 34 سال ہے۔