اداکارہ سوناکشی سنہا نے انڈو ویسٹرن لک میں دکھایا بولڈ اوتار

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں وہ انڈو ویسٹرن لک میں نظر آرہی ہیں ۔ 

تصاویر میں اداکارہ سوناکشی سنہا ہمیشہ کی طرح ہی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ ان کے انداز نے فینس کو مدہوش کردیا ہے ۔

اداکارہ اپنے ہر انداز سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔

اداکارہ اپنی زلفوں سے کھیلتی ہوئی قاتلانہ پوز دے کر فینس کو مدہوش کررہی ہیں ۔ 

ادائیں دیکھ کر یوزرس جم کر ان کی تعریف کررہے ہیں ۔

سوناکشی سنہا نے اپنے لک کو لائٹ میک اپ کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔ اداکارہ نے میٹ لپ شیڈ منتخب کیا ہے ۔ اداکارہ اس لک میں کافی حسین لگ رہی ہیں ۔

فوٹوشوٹ کے دوران اداکارہ اپنی فنگر رنگ کو بھی فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ سوناکشی کی تصاویر انٹرنیٹ پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔

بالی ووڈ میں سوناکشی سنہا دبنگ گرل کے نام سے مشہور ہیں۔ انہوں نے کافی کم وقت میں انڈسٹری میں اہم مقام حاصل کرلیا ہے ۔