حال ہی میں شاہ رخ خان کی لاڈلی بیٹی سہانا خان کو ایک پروگرام میں دیکھا گیا ۔

suhanakhan2/Instagram

اس دوران سہانا خان کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔

suhanakhan2/Instagram

روگرام میں سہانا خان آرینج کلر کے آف شولڈر گاون میں کافی اسٹائلش لگ رہی تھیں

Photo: @viralbhayani/instagram

جس میں سامنے کی طرف ایک گہرا کٹ تھا۔

Photo: @viralbhayani/instagram

تصاویر میں سہانا خان کا اسٹائل اور سویگ دیکھ کر فینس ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔

Photo: @viralbhayani/instagram

اسموکی میک اپ ٹچ کے ساتھ لائٹ کرل ہیئر لک میں سہانا خان  پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

Photo: @viralbhayani/instagram

سہانا خان نے اپنے اس لک کو ایئررنگس اور ہیلس کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔

Photo: @viralbhayani/instagram

سہانا خان کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

suhanakhan2/Instagram

اس دوران سہانا خان نے الگ الگ پوز دئے ، جن پر فینس دل ہار بیٹھے ہیں

Photo: @viralbhayani/instagram

سہانا خان بہت جلد فلم دی آرچیز سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں

suhanakhan2/Instagram

یہ فلم کچھ ہی دنوں میں ریلیز ہونے والی ہے۔

suhanakhan2/Instagram

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں