اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے دکھایا اتنا بولڈ اوتار، فینس کی تھم گئی سانسیں

بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ تمنا بھاٹیہ ساوتھ فلم انڈسٹری کی بھی ایک مشہور اداکارہ ہیں ۔

تصاویر میں اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا کلر انداز کافی پسند کیا جارہا ہے ۔

لال رنگ ان پر کافی اچھا لگ رہا ہے ۔ فینس ان کے لک پر دل ہار بیٹھے ہیں ۔

اداکارہ نے  ایک سے بڑھ کر ایک پوز دے کر دلوں کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں ۔

تصاویر پر ان کے چاہنے والے جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔

تمنا بھاٹیہ ان دنوں اپنی آنے والی فلم جیلر کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔

اداکارہ فلم جیلر میں ساوتھ کے سپراسٹار رجنی کانت کے ساتھ سلور اسکرین شیئر کریں گی ۔

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی یہ فلم دس اگست کو ریلیز ہورہی ہے ۔

 اداکارہ تمنا بھاٹیہ ان دنوں اداکار وجے ورما کے ساتھ اپنے رشتے کو لے کر بھی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔