آف شولڈر باڈی کان ڈریس میں اس مشہور اداکارہ نے ڈھایا قہر، دیکھئے تصاویر

نیشنل کرش کا ٹیگ حاصل کرنے والی خوبصورت اداکارہ ترپتی ڈیمری نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

جن میں ان کا کلر اسٹائل دیکھ کر فینس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

ان تصویروں میں ترپتی ڈیمری بلیک کلر کے آف شولڈر گاڈی کان گاون میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ، جن پر فینس زبردست ردعمل کا اظہار کررہے ہیں ۔

اداکارہ ترپتی ڈیمری اس دوران اپنا کروی فیگر فلانٹ کرتے ہوئے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

اداکارہ ترپتی ڈیمری نے اپنی تصاویر کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا: اسے رات بتاکر پلاننگ کینسل کردی۔

اداکارہ ترپتی ڈیمری کی ان تصاویر پر ان کے لاکھوں فینس لکنگ بیوٹیفل، واو، افف کیا فیگر ہے جیسے کمنٹس کرکے ان کی تعریف کے پل باندھ رہے ہیں۔

اداکارہ ترپتی ڈیمری بکھرے بال اور قاتلانہ اداوں کے ساتھ ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ہیں ۔

اداکارہ ترپتی ڈیمری کی سوشل میڈیا پر کافی زیادہ فین فالوئنگ ہے اور اداکارہ بھی اکثر و بیشتر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔