ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں عرفی جاوید نے ڈھایا قہر،  دیکھئے تصاویر

سوشل میڈیا سنسیشن عرفی جاوید کو پیپراج نے حال ہی میں آوٹنگ کے دوران اپنے کیمرے میں کیپچر کیا ۔

عرفی جاوید اس دوران ایک مرتبہ پھر اپنے لک سے سب کا دھیان کھینچتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

ان تصویروں میں عرفی جاوید بلیک پرنٹ والی ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں پیپراجی کو پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

تصاویر میں عرفی جاوید ہیوی میک اپ لک میں نظر آرہی ہیں اور ان کا ہیئر اسٹائل بھی ان پر کافی سوٹ کررہا ہے ۔

عرفی جاوید نے اپنے اس آوٹنگ لک کو ایئررنگس، رنگس اور میچنگ بلیک ہیلس کے ساتھ ایکسرسائز کیا ۔

اداکارہ عرفی جاوید اس دوران اپنا کروی فیگر بھی جم کر فلانٹ کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔

اداکارہ عرفی جاوید کی تصاویر پر سوشل میڈیا یوزرس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔ جہاں کچھ تعریف کررہے ہیں تو وہیں کچھ اداکارہ کو ٹرول بھی کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

عرفی جاوید کے اوتار کو دیکھ اداکارہ کے فینس میں ایک بار پھر کھلبلی مچ گئی ہے ۔ انٹرنیٹ پر تصاویر چھا گئی ہیں ۔

بتادیں کہ اداکارہ عرفی جاوید اکثر و بیشتر اپنے بولڈ انداز سے قہرڈھاتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔