ڈاکٹر بننا چاہتی تھی، مگر 13 سال کی عمر میں بن گئی اداکارہ
Terrain Map
وحیدہ رحمان انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں۔
اداکارہ کو حال ہی میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
وحیدہ رحمان نے اپنے کیریئر کا آغاز 13 سال کی عمر میں کیا۔
انہوں نے دیوآنند کے ساتھ پہلی فلم سی آئی ڈی میں بطور اداکارہ کام کیا۔
فلم سی آئی ڈی باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئی تھی۔
وحیدہ رحمان پہلے سے اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی۔
وحیدہ پہلے ڈاکٹر بنناچاہتی تھی۔
والد کی وفات کے بعد مجبوری انہیں فلمی دنیا میں لے آئی۔
وحیدہ رحمان مشہور اداکار گرو دت کو اپنا گرو مانتی ہیں۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں